الجزائر،مشتعل لوگوں نے جنگل میں آگ لگانے کے شبے میں نوجوان کوقتل کردیا
الجیریا:الجزائر میں پراسیکیوٹرجنرل نے آگ لگانے کے شبے میں لوگوں کی آتشِ انتقام کا نشانہ بننے والے شخص کی بہیمانہ موت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔الجزائری شہریوں نے اس مشتبہ شخص کو پہلے تشدد کا نشانہ بنایا تھا اور پھراس کو آگ لگا دی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو فوٹیج میں دیکھا گیاکہ ایک مشتعل ہجوم 38 سالہ جمال بن اسماعیل کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا
Load/Hide Comments


