وڈھ ، پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق اگست 15, 2021اگست 15, 2021 0 تبصرے وڈھ(نمائندہ انتخاب) وڈھ بارہ لک کے مقام پر پانی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق۔ ڈوبنے والے کا تعلق کراچی کے علاقہ لیاری سے بتایا جارہاہے پکنک کے سلسلے میں بلوچستان آٸے ہوٸے تھےلیویز ذراٸع Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)