ثانیہ مرزا کابل ایئرپورٹ کے مناظر کی ویڈیوز دیکھ کر پریشان
ممبئی:معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ کی چونکادینے والی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر پریشان ہو گئیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پرکابل ایئر پورٹ پر افراتفری کی صورتحال کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ دل دہلا دینے والے مناظر ہیں
Load/Hide Comments


