لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
کراچی کراچی کے علاقے لیاری میں 9منزلہ عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،3منزلہ سپر مارٹ جل کر خاکستر ہوگیا جبکہ فلیٹوں میں دھواں بھر جانے سے مکینوں کی حالت خراب ہوگئی،6فلوز پر رہائشی افراد کو باحفاظت نکال لیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کی علی الصبح لیاری کے علاقے موسی لین میں 9منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی دیکھتے ہی دیکھتے 3منزلہ اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
Load/Hide Comments


