چاغی میں تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی
چاغی:چاغی میں تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے میں مین آر سی ڈی شاہراہ پر کرودک کے مقام پر تیل سے بھری گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس سے گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوالیویز مزید کارروائی کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


