حکومت 3 سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخرسے رکھ سکتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت 3 سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخرسے رکھ سکتی ہے۔وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پرعوام کو جوابدہی کرتی رہیں، یہ عمران خان کی حکومت ہے جو تین سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں۔ معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے تین سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں