فلور ملوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
لاہور:فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 15روپے اور 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 10روپے اضافہ کر دیا ہے جس سے پرچون سطح پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1110روپے سے بڑھ کر 1125روپے ہو گئی ہے اور 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 560 روپے سے بڑھ کر 570 روپے ہو گئی ہے
Load/Hide Comments


