نوتال، زمینی تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص قتل، ملزمان فرار
تمبو:نوتال کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ایک شخص قتل ملزمان فرار پولیس کے مطابق پولیس تھانہ نوتال کے قبہ نصیر خان میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے عبدالغفار دھرپالی سکنہ کھٹن جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ڈیرہ مراد جمالی کی ہسپتال پہنچا دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی پولیس نے شروع کردی ہے۔
Load/Hide Comments


