سپیشل سیکریٹری صحت کیخلاف سوشل میڈیا پیغامات پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو خط

کوئٹہ:سپیشل سیکریٹری صحت طاہر ظفر عباسی کے خلاف سوشل میڈیا پیغامات پھیلانے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا، بدھ کومحکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کے نام لکھے گئے مراسلے میں سپیشل سیکریٹری صحت طاہر ظفر عباسی کے خلاف سوشل میڈیا پیغامات پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات اور کاروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے واضح رہے کہ سپیشل سیکرٹری ہیلتھ کے خلاف جھوٹے الزامات پر مبنی پیغامات اور ویڈیو چلائی گئی تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں