پنجگور،گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

پنجگور :پنجگور کے علاقے پروم کپ میں گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم کپ میں تیز رفتار ی کے باعث گاڑی الٹنے سے میر علی ولد محمد ایوب سکنہ خدابادان جانبحق جبکہ اسامہ فیض اللہ سکنہ ٹسپ زخمی ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں