ناروے میں روس کی طرف منہ کرکے پیشاپ کرنا جرم قرار

اوسلو ناروے حکام نے سیاحوں پر ایک انوکھی پابندی لگائی ہے جس کے تحت روس کی طرف منہ کرکے پیشاپ کرنے کوجرم قراردیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں پر290یورو جرمانہ عائدکرنے کا اعلان کیا ہے. ناروے اور روس کی سرحد پر واقع دریائے ڑاقوبسیلوا ناروے آنے والے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہوتا ہے لیکن اب ناروے کے حکام نے دریا کے کنارے ایک بورڈ نصب کیا جس پر سیاحوں کو روس کی جانب پیشاب کرنے سے منع کرنے کی تحریر درج ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں