کراچی کی فضاؤں میں امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز کی پرواز
شنوک ہیلی کاپٹرز شمال مشرق سے مغرب کی جانب جاتے دیکھے گئے ہیں۔ تین امریکی شنوک ہیلی کاپٹرز ایک فارمیشن میں پرواز کررہے تھے۔اس حوالے سے شنوک ہیلی کاپٹرز نے پاکستان میں ایک مقام سے دوسرے مقام تک پرواز کی۔دیو ہیکل امریکی ٹرانسپورٹ ہیلی کاپٹرز کو کراچی کی فضاؤں میں محو پرواز دیکھ کر شہریوں نے حیرت کا اظہار کیا۔ شنوک ہیلی کاپٹرز رفیقی ائیر بیس سرگودھا سے پرواز کرکے کراچی میں مسرور بس پر لینڈ ہوئے۔
Load/Hide Comments


