پنجگور، ریٹائرڈ لیویز اہلکار کی گاڑی پر دستی بم حملہ
پنجگور: پنجگور کے علاقے سراوان میں ریٹائرڈ لیویز اہلکاربہرام ولد نزرعلی کی گاڑی پر دستی بم کا حملہ تاہم کوئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز کے مطابق جمعہ کو پنجگور کے علاقے سراوان میں نامعلوم افراد نے ریٹائرڈ لیویز اہلکاربہرام ولد نزرعلی کی گاڑی پر دستی بم پھینک دیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیویز اور پو لیس کی بھا ری نفری نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لیکر شواہد اکھٹے کر نے شروع کر دئے مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


