قلات، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

قلات کے نواحی علاقہ پندران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق.مقتول صبغت اللہ ولد قادر بخش قوم میراجی مینگل کے نعش کو قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.لیویز فورس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں