ٹرانسپورٹروں کا سانحہ مانگی دھرنے کی مکمل حمایت کا اعلان
دکی:ممتاز ٹرانسپورٹر حاجی غازی خان ناصر محمد خان ناصر حاجی اعظم ناصر اور دیگر نے کل سانحہ مانگی کی مکمل حمایت اور واقعے کے خلاف ہونے والے پہیہ جام ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور پشتون اضلاع کے ٹرانسپورٹروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لئے مکمل تعاون کریں۔
Load/Hide Comments


