اگر سرنڈر کیا تو گولی مار دو، امراللہ صالح کی محافظوں کو ہدایت

‏کابل( انتخاب نیوز) پنجشیر میں طالبان مخالف تحریک کے رہنماء اور افغانستان کے سابقہ نائب صدر امراللہ صالح نے اپنے محافظو ں کو ہدایت جاری کیا ہے کہ اگر انہوں نے سرنڈ کیا تو انہیں گولی مار دی جائیں ۔ سابق نائب صدر اور این ڈے ایس چیف امراللہ صالح نے کہا ہے کہ کبھی بھی طالبان کے سامنے سرنڈر نہیں کرینگے۔انھوں نے اپنے محافظوں کو ہدایت کی کہ اگر وہ سرنڈر ہو ا تو ان کو گولیاں مار دی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں