زیارت ، موبائل ٹاور دھماکے سے اڑا دیا

زیارت زیروپوائنٹ کے ساتھ کوٹی سر میں واقع یوفون ٹاور کو دھماکے سے اڑادیاگیا، دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے،
،سی ٹی ڈی اور لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں