کورونا وبا؛ مزید 84 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے زائد
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید84 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 63 ہزار 161 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4062 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔
گزشتہ روز اس وبا نے مزید84 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح6.43 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔
Load/Hide Comments


