جونیئر ججز کی تعیناتی کیخلاف وکلاء کا عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ،احتجاج

لورالائی:جونیئر ججز کی تعیناتی کیخلاف وکلاء کا ملک بھر میں عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ اور احاطہ عدالت میں احتجاج کیا گیا۔ لورالائی میں صدر وکلا ء ایڈوکیٹ کمال ناصر,جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ رحمت کاکڑ کی زیرنگرانی عدالتوں میں عدالتی کاروائی جو نیئر ججز کی تعیناتی کے خلاف با ئیکاٹ اور احتجاج کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں