کروناوائرس کی وجہ سے ایرانی رکن پارلیمنٹ ہلاک

تہران ;ایرانی رکن پارلیمنٹ محمد علی دستک کورنا وائرس کی وجہ سے ہلاک اس بات کی تصدیق سرکاری ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے نے کی ہے کرونا وائرس جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین میں 593 افراد شامل ہیں چین اور اٹلی کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ ملک ایران ہے اس کا مرکزقم کا علاقے ہے جو تہران کے جنوب میں واقع ہے کرونا وائرس سے ایران کے 5 رکن پارلیمنٹ متاثر ہیں جبکہ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں اس وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 210 سے زائد ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں