واشک، ارشاد حمیدامریکہ کی سکالر شپ اپنے نام کرنے میں کامیاب

واشک: واشک کے طالب علم کا اعزاز ارشاد حمید ولد حمیداللہ لوراجہ نے پاکستان کی 20 ہزار طلباء کے درمیان مقابلے میں امریکہ کی یوگریڈ اسکالرشپ اپنے نام کر لی بیس ہزار طلباء میں سے صرف 260 طلباء کامیاب قرار پائے گئے تھے جن میں ارشاد حمید بھی شامل ہے ارشاد حمید کا تعلق ملک کے پسماندہ ضلع واشک سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں