کوئٹہ، درختوں کے لگانے میں عوام حکومت سے تعاون کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ:صوبائی وزیرخزانہ میر ظہور بلیدی نے کہا ہے دوختوں کے لگانے میں عوام حکومت سے تعاؤن کریں تاکہ حکومت شجرکاری کاری مہم میں صوبائی اور وفاقی حکومت اپنی کوشیش جاری رکھے ہو ئے ہیں وزیراعظم عمران خان 10ملین ٹری پروجیکٹ بلوچستان کے لیئے خوش آئیند ہے یہ بات انہوں محکمہ ماحولیات بلوچستان کے صوبائی سیکرٹریٹ میں گورنمنٹ اسکولز اور کالجز کے طلباء کے ہاتھوں ماحولیاتی تبدیلی سے مطلق پینٹنگ مقابلوں میں کہی محکمہ ماحولیات کے جانب سے ایسے مقابلے بلوچستان بھر کی سطحہ پر ہونے چاہے تاکہ اس اسطرح کے آگاہی کے پیغام گھر اور رشتہ داروں میں یہ طلباء پنچائیں گئے اس ہمارے ماحول اور تبدیلوں بچاؤ اور بہتری ہم لا سکتے ہیں بارشیں نہ ہونے سے ملک او ر دنیا کے کافی ممالک اس لپیٹ میں ہیں اور آنے والی آفتوں سے ہمیں پہلے تیار ہونا ہو گا جو آنے والے قتوں ہم درختوں کی مدد سے سے ہی ماحولیاتی تبدیلی سامانہ کرسکتے ہیں ایک اچھا ماحول دئے سکتے ہیں اس موقع پر صوبائی سیکرٹری ماحولیات عبدالصبور کاکڑ کا کہنا تھا ماحولیاتی تبدیلی سے تحفظ دینے میں تعلیمی اداروں کا اہم کردار ہے اسکولز اور کالجز کو ہم اپنے ساتھ لے کر چل رہیں تاکہ ہم ماحول کی بہتربنانے میں بلوچستان کی عوام کو ایک اچھے نتائج دے سکیں ہ جس طرح زمین سے جس طرح درختوں کاٹنا کا جا رہا ہے اس کے بے حد خطرناک ہو رہا اس اثرات رونما ہو رہے ہیں جو انسانی زندگیوں متاثر کررہے ہیں اس لئے کے حکومت سنجیدہ ہے اپنی وسائل بورے کار لارہی ہے ا س طرح اسکولوں پیٹنگ اور خطوط یا دیگر ریلیاں اور شجر کاری کے مقابلے ہوں جو طلباء ایک حوصلہ افرائی ہوگئی اسی طرح سے آگے جا کر یہ طلباء ہمارے لیئے کی بہتری میں اہم کردار دادا کرسکتیں ہیں ماحولیاتی تبدیلی پر پیٹنگ کے ذریعے ہم دنیا کو دیکھانے کے لیئے ایسے مقابلوں ہونا ضروری تاکہ اس کے اثرات اور تقصانات سے بچاؤ مل سکے اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری ماحولیات جہانگیر خان کاکڑ،ڈائریکٹرجنرل ماحو لیات عبدالولی کاکڑ،ایڈیشنل سیکرٹر افضل خوستی، ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد خان اوتماخیل،ڈائریکٹر غلام رسول جمالی، کوئٹہ آن لائن کے ضیاء خان،فورم آف انوارمینٹل جنرلیسٹ ظاہر خان ناصر اور دیگر اساتذہ،طلباء دیگر آفسران محکمہ ملازمین اور دیگر شریک تھے پینٹنگ مقابلوں کے آخیر میں پوزیشن پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کود س ہزار، دوسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں آٹھ ہزار،تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں میں پانچ ہزار دیئے گئے اور شرکاء میں شلیڈز بھی تقسیم کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں