کوئٹہ ،کنٹو منٹس انتخابات ,جیت کی خوشی میں فائرنگ ،ایک شخص گرفتار

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کنٹو منٹس انتخابات جیت کی خوشی میں آزاد اُمیدوار اقبال یوسفزئی کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا،علاقائی پولیس کی بروقت کاروائی ہوائی فائرنگ کرنیوالا شخص گرفتار

اپنا تبصرہ بھیجیں