امریکہ میں مظاہرین مسلح ہوکر احتجاج کرنے لگے

امریکہ لاک ڈاؤن کو کھول دیں، لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ایسے اجتماع سے پھیلتا ہے۔ جبکہ ان کے خلاف ہتھیار رکھنے اور ان کی احتجاج کے خلاف ابھی تک سرکاری سطح پر کاروائی نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ شہر میں لاک ڈاؤن کے باوجود ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ امریکہ میں ہلاک افراد کی تعداد 31ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں