کوئٹہ ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک شخص کی لاش ملی جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے شارع اقبال سے ایک شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کارروائی کے بعد اسے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں