چاغی‘مسجد کے باہر سے نمازی کی گاڑی چوری

چاغی(نامہ نگار) چاغی میں نامعلوم چوروں دن دہاڑے ایکس کرولا گاڑی کو گیرج سے لے آڑے تفصیلات کے مطابق حافظ وکیل سید کلانی نے اپنے ایکس کرولا گاڑی گیرج میں کھڑے کرکے ظہر کے نماز ادا کرنے کے لئے مسجد گئے تو واپسی پر آئے تو گاڑی موجود نہیں تھا چند لمحوں میں نامعلوم چوروں نے حافظ وکیل سید کلانی کے ایکس کرولا گاڑی کو لے اْڑے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں