کوئٹہ میں دو گرپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے

کوئٹہ: کوئٹہ میں دو گرپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے علا قے رئیسانی روڈ پر دو گرپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں