عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، پولیس نے نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا

پتوکی : عشق میں ناکامی پر نوجوان کی خود کشی کی کوشش پرپولیس نے نوجوان کیخلاف مختلف مقدمہ درج کرلیا پتوکی کے علاقہ انور ٹاؤن پھولنگر گلی نمبر 2 کے رہائشی ساجد کا ایک لڑکی کے ساتھ تعلق تھا جس نے عشق میں ناکامی پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھانے کی دھمکی دی اور دیوار کے ساتھ ٹکر مار کر خودکشی کرنے کی کوشش کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی واقع کی تحقیقات کے بعد تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے ملزم ساجد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں