مچھ، کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق
مچھ:بلوچستان کے ضلع مچھ میں مقامی کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کان کن گل زمان ولد علی خان سکنہ مچھ جاں بحق ہوگیالاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


