اوستہ محمد، قبرستان سے 12سالہ نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد

اوستہ محمد: النور ہوٹل ہجوانی قبرستان سے 12سالا نوجوان کی مسخ شدہ نعش میں جن کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او غلام علی کنڈرانی موقع پر پہنچ پر نعش کو مردہ خانہ میں رکھ دیا اور بچے کی شناخت نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق نعش پانچ روز کا ہو سکتا ہے مزید میڈیکل رپورٹ کے بعد کاروائی کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں