آل پارٹیز کیچ کے قیادت کی شہید تاج بی بی کے گھر میں آمد، لواحقین سے تعزیت کی

تربت:آل پارٹیز کیچ کے ترجمان کے مطابق آل پارٹیز کیچ کے رہنماوں پر مشتمل وفد نے کنونیئرمشکورانورایڈووکیٹ کی قیادت میں آبسرمیں شہید تاج بی بی کے گھر جاکر ان کے لواحقین سے تعزیت کی،وفد میں نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام اور بی این پی عوامی کے ضلعی قائدین شامل تھے،آل پارٹیز کیچ کے وفد نے شہید کے لواحقین سے شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں