ڈھاڈر،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق
ڈھاڈر: بولان کے علاقے پیر پینجہ کے مقام پر دو موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گرے جس کے نتیجے میں دونوں افراد جانبحق جن کو لیویز کے اہلکاروں نے سول ہسپتال مچھ منتقل کیا جانبحق ہونے والے افراد کی شناخت سیف اللہ ولد حلم خان اور دوسرے کی شناخت ظفراللہ ولد رحمت اللہ سے ہوئی دونوں کا تعلق ضلع مستونگ سے ہے۔
Load/Hide Comments


