وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ
وانا: وانا بازار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق وانا سبزی گلی موٹر سائیکل میں نصب بم اْس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب ملک اسلم نور غنی خیل کی گاڑی جائے وقوعہ سے گزر رہاتھا دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔دھماکے کی تحقیقات جاری کی گئی ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس فورس نے وانا بازار کے قریب علاقعہ وچہ خوڑا میں نامعلوم ملزمان کے خلاف سرچ اپریشن شروع کرتے ہوئے معدد مشتبہ فراد گرفتار ہونے کی طلاع ہیں –
Load/Hide Comments


