خضدار، نال بیسار میں مائنز پر کام کرنے والا مزدور وزنی پتھر لگنے سے جاں بحق
خضدار(نامہ نگار) نال بیسار میں مائنز پر کام کرنے والامزدور وزنی پتھر لگنے سے موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، جان بحق مزدور کا تعلق اورناچ تحصیل وڈھ سے بتایا جاتا رہا ہے۔زخمی شخص طبی امداد دینے کیلئے ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے
Load/Hide Comments


