فلوریڈا ، چاقو اور بیس بال بیٹ سے ساتھی ملازمین پر حملہ 2ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جب کہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے حملہ آور ‘شان رنیون’ کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹ کے ملزم ایک دن قبل اپنے سپروائزر کو مکے مارنے کے بعد وہاں سے چلا گیا تھا جب کہ اس کا ٹھکانہ بھی نامعلوم تھا۔
Load/Hide Comments


