تفتان،کسٹمز کی کا روائی میں سات کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد

کوئٹہ: تفتان میں کسٹمز اپریزمنٹ نے کا روائی کر تے ہوئے سات کروڑ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ تر جمان کسٹمز حکا م کے مطابق کسٹمز حکام نے تفتان کسٹمز اسٹیشن پر کاروائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ٹرک سے ایرانی سامان کی آڑ میں چھپا ئی گئی انڈین ہربل میڈیسن بر آمد کر کے بمعہ ٹرک کو قبضے میں لیا بر آمد شدہ سامان کی قیمت سات کروڑ روپے ہے کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کے مزید تحقیقات شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں