سردار محمد صالح بھوتانی کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی سردار محمد صالح بھوتانی کوئٹہ پہنچ گئے، جمعہ کو سردار محمد صالح بھوتانی اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچ گئے کوئٹہ ایئر پورٹ پر پارٹی کے کارکنوں نے انکا استقبال کیا اور ان سے ملاقات کی
Load/Hide Comments


