بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس کل منعقد
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلاس آج (پیر) کو منعقد ہوگا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کے تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


