سانحہ ہوشاپ ، بلوچستان میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں،بی ایس او
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بی ایس او کے جانب سانحہ ہوشاپ کے لواحقین کی حمایت میں کل شال سمیت بلوچستان کے دیگرعلاقوں میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔لواحقین گزشتہ ایک ہفتے سے لاشوں سمیت دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے غیرسنجیدگی اور سست روی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ لواحقین کو انصاف کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔
Load/Hide Comments


