،سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی:عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 13ڈالر ز کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1802ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت3550روپے کمی سے1لاکھ20ہزار650اوردس گرام سونے کی قیمت3043روپے کمی سے 1لاکھ 3ہزار438روپے کی سطح پررہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کمی سے 1460روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔#/s#

اپنا تبصرہ بھیجیں