ڈیرہ بگٹی میں گیارہ ہزار بجلی کی تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
ڈیرہ مراد جمالی ( این این آئی) ڈیرہ بگٹی میں گیارہ ہزار بجلی کی تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاںبحق ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی محمد کالونی میں بجلی کی گیارہ ہزار تاریں گرنے سے کرنٹ لگنے سے نوجوان یونس ولد رضو خان بگٹی ہلاک ہوگیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعڈ لاش ورثائ کے حوالے کردی گئی ۔
Load/Hide Comments


