بلوچستان اسمبلی اجلاس ،نٸے قاعد ایوان کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل شروع

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹے 24 منٹ تاخیر ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل کی صدارت میں شروع ھوا ڈپٹی اسپیکر بابر موسی خیل کی زیرے صدارت شروع ہوگیا۔جس میں نٸے قاعد ایوان کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل شروع کرنے کیلیے پانچ منٹ تک گھنٹیاں بجاٸی جارہی ہیں۔ اس کے فورابعد انتخاب کا عمل شروع ہوجاٸے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں