وزیر اعلیٰ عبدالقدوس نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں فوری ریلیز کرنے کا حکم جاری کر دیا

کوئٹہ: نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس نے بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہیں فوری ریلیز کرنے کا حکم دیدیا۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے محکمہ خزانہ کو مراسلہ جاری کردیاگیاہے جس میں کہاگیاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے محکمہ بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین کو فوری طورپر تنخواہیں ریلیز کی جائیں اس سلسلے میں حتمی منظوری کیلئے سمری طلب کرلی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں