وڈھ ،کار کی ٹکر سے بچہ جانبحق،گاڑی میں سوار چار افراد زخمی

خضدار (نماٸندہ خصوصی)وڈھ قومی شاہراہ پر ٹوڈی کار کے ٹکر سے بچہ جانبحق۔ کار سوار چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق وڈھ کلی براہمزٸی کے ایریا میں آرسی ڈی روڈ پر تیز رفتار ٹوڈی کار نے سامنے آنے پر معاذ ولد مولوی شمس الحق براہمزٸی کو ٹکر ماری جس کے نتیجہ میں سات سالہ معاذ موقع پر ہی جانبحق ہوگٸے جبکہ گاڈی الٹ جانے سے چار افراد زخمی ہوگٸے ہیں جنہیں بچہ وڈھ اسپتال منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں