حب،ایک شخص کی لاش برآمد نومبر 15, 2021نومبر 15, 2021 0 تبصرے حب: صنعتی شہر حب کے نواحی علاقہ ساکران سے متصل مائی گاڑھی سے 30 سالہ ایک شخص کی لاش ملی ہے اس حوالے سے ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے تاہم ہنوز شناخت نہ ہوسکی ہے Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)