پاک افغان بارڈر باب دوستی ایک مہینے سے بند،تاجروں کو لاکھوں کا نقصان

کوئٹہ:افغان بارڈر باب دوستی ایک مہینے کے بندش کے بعد سے چمن کے کسٹم افسران اور انسپکٹرز وفاقی حکومت کے ھدایت کے مطابق پچھلے ایک مہینے سے بند پاک افغان تاجروں کے فریش فروٹ پھل کلیرنس اور ڈیوٹی کا کام تیزی سے جاری ہیں جس کے باعث تاجروں کی ٹیکس شدہ گاڈیاں بھاری تعداد میں پاکستان میں داخل ھوکر مختلف شہروں تک منتقل ھورھا ہیں روزانہ کے نقصانات سے بچتے ھوے مقامی تاجر برادری نے چمن باڈر پر کسٹم اہلکاروں کے کام کو سراھاں اور آئیندہ مستقبل میں پاک افغان تجارت کے فروغ کو مزید ترجیح دی جائیں گی اور تاجروں کا کہنا ہے جس دن سے پاک افغان بارڈر کسٹم کے افیسران دن رات ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں اس سے تاجر برادری کو مختلف مشکلات اور نقصانات سے بچا لیا گیا ہیں اور جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر گاڈیوں کی تعداد میں اصافہ ہوتاجارہا ہے اس بنیاد پر کسٹم حکام کا کام تیزی سے جاری ہیں چیف کلیکٹر گل رحمان اور کلیکٹر اپریزمنٹ راشد حبیب خان نے ایڈیشنل کلیکٹر خیال محمد، اسسٹنٹ کلیکٹر عثمان اور سپرنٹنڈینٹ احتشام سمعیت دیگر اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں