مستونگ، 8سال سے لاپتہ لیویزاہلکار کے اہلخانہ کا ڈی سی آفس کے سامنے احتجاج
مستونگ (انتخاب نیوز)مستونگ سے 8 سال سے لاپتہ لیویز اہلکار سعید احمد کے اہلخانہ نے انکے بازیابی کے لیے ڈی سی آفس مستونگ کے سامنے روڑ بلاک کرکے احتجاج کیا ڈی سی مستونگ نے ان سے مزاکرات کرکے یقین دھانی کرائی کہ وہ سعید احمد کی بازیابی میں اپنا کردار ادا کرے گی جس کے بعد سعید احمد کے اہلخانہ نے اپنا احتجاج ختم کردیا
Load/Hide Comments


