جام کمال خان عہدے سے فراغت کے بعدمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بوچستان جام کمال خان اپنے عہدے سے فراغت کے بعد فرصت کی زندگی گزارنے کیلئے عرب امارات پہنچ گئے ان کے فرزند بھی جام محمد بھی ان کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے تاکہ فرصت کے ان لمحات کو بہتر طورپر گزار سکے واضح رہے کہ بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے بعد جام کمال خان اپنے آبائی علاقے لسبیلہ گئے جہا ں وہ گزشتہ رو ز عرب امارت چلے گئے خاندانی ذرائع نے اس کی تصدیق کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں