خاران, نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کو تباہ کردیا
خاران(انتخاب نیوز)خاران نامعلوم افراد نے نجی موبائل کمپنی کے ٹاور کو تباہ کردیا خارانبلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد نے مواصلاتی کمپنی کے ٹاور کو بارودی مواد سے تباہ کیا ،ٹاور کو خاران کے علاقے لجے میں نامعلوم افراد نے تباہ کیا ،ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے نجی کمپنی کی ٹاور کو بارودی مواد لگا کر تباہ اور دیگر مشینری کو نذر آتش کردیا ۔
Load/Hide Comments


