کرخ،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

خضدار (نمائندہ انتخاب)سب تحصیل کرخ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماسٹر ولی محمد کاسیرہ زخمی زخمی شخص گھر جارہے تھے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جس کے بعد خضدار منتقل کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں